فارس نیوزایجنسی نےنام ظاہرنہ کئےجانےکی شرط پرچندباخبرذرائع کےحوالےسےرپورٹ دی ہےکہ العراقیہ اتحاد کےاراکین کوسعودی امداد کامقصد اس سیکولرعراقی سیاسی گروہ کو ترک نہ کرنےپرراضی رکھناہے۔عراق کی قومی سلامتی کےسابق مشیرموفق الربیعی نےبھی عراقی پارلیمنٹ کےانتخابات سےقبل ایاد علاوی کوانتخابی مہم اور عراق میں سعودی عرب کےخفیہ مقاصد کوآگےبڑھانےکےلئےریاض کی جانب سےمالی مدد کی خبردی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110